Description
ضرورت برائے جنٹس سوٹ کاریگر
ہمیں جنٹس سوٹ سلائی کرنے والے تجربہ کار کاریگروں کی ضرورت ہے۔
- جنٹس سوٹ کی سلائی کا کام ہوگا۔
- ہر سوٹ کے حساب سے پیسے دیے جائیں گے۔
- محنتی اور ماہر کاریگر رابطہ کریں۔
- ریٹ باہمی مشاورت سے طے ہوگا۔
رابطہ نمبر: (Chat with seller)