Description
7.5 KVA جنریٹر برائے فروخت
قیمت: 1,20,000 روپے
7.5 KVA جنریٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
جنریٹر چلتا ہوا ہے
انجن اچھی حالت میں ہے
Heavy Duty جنریٹر
صرف سروس کی ضرورت ہے
گھر، دکان یا کاروباری استعمال کے لیے موزوں
Price: Rs. 120,000
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
موقع پر چیک کر کے خرید سکتے ہیں۔