Description
فروخت کے لیے: JASCO J3500S پورٹیبل جنریٹر
قیمت: 95,000 روپے
بہترین حالت میں JASCO J3500S جنریٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
2.8KW Rated Output (3.3KW Max Output)
Electric Start
AVR (Automatic Voltage Regulator)
4-Stroke OHV Engine
Low Oil Shutdown System
پٹرول پر چلنے والا جنریٹر
ہر چیز مکمل طور پر اصل (Genuine) حالت میں ہے
کبھی کسی مکینک کو نہیں دکھایا گیا
صرف چند دن استعمال ہوا ہے
انجن، باڈی اور پرفارمنس بہترین حالت میں ہیں
گھر، دکان، دفتر اور بیک اپ پاور کے لیے بہترین انتخاب
قیمت: 95,000 روپے
رابطہ نمبر: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔