Description
کیپیسٹی: 7.5 KVA
موٹر: آرڈر پر خصوصی طور پر تیار کروائی گئی
سائلنٹ جنریٹر: کم شور کے ساتھ بہترین انتخاب
کنڈیشن: بہترین، صاف ستھرا اور اچھی حالت میں
سائز: بڑا اور مضبوط جنریٹر
استعمال: دکان، کاروبار، دفتر اور دیگر ضروریات کے لیے موزوں
قیمت: 180,000 روپے
جنریٹر بہترین کنڈیشن میں ہے۔ سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں، شکریہ۔