Description
6 kVA جنریٹر برائے فروخت
یہ جنریٹر میں نے اپنے استعمال کے لیے خریدا تھا، لیکن اب استعمال میں نہیں ہے، اس لیے فروخت کر رہا ہوں۔
تفصیلات:
- مجموعی حالت: 8/10
- انجن کی حالت: بہترین
- کوئی بڑا کام درکار نہیں
- بیٹری موجود نہیں ہے
- جنریٹر اچھی ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
دکانوں، ویلڈنگ ورکشاپس، ہارڈویئر شاپس، چھوٹے کاروبار اور بیک اپ پاور کے لیے بہترین انتخاب۔
اگر کوئی سنجیدہ خریدار دلچسپی رکھتا ہے تو مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
پہلی مناسب پیشکش پر فروخت کر دیا جائے گا۔