Description
گھر کا استعمال کیا گیا ہے
پیٹرول اور گیس دونوں پر چلتا ہے
سلف اور کک دونوں طرح سٹارٹ ہوتا ہے بیٹری بھی لگی ہوئی ہے
دو تین سال سے بند ہے ٹیوننگ کروانی پڑے گی
انجن ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے دھواں وغیرہ بھی نہیں مارتا
ایک ائیر کنڈیشنر (سادہ) اور فریج کے ساتھ گھر کا تمام لوڈ چلتا ہے اس پر
رابطے کے لیے
(View phone number)