Current location icon
All categoriesDropdown arrow
general store 0
1/ 2
Rs 2.50 Lac

general store

Islam Nagar, Gujrat
8 hours ago
Description
جنرل سٹور ہے کرایہ پر ہے دکان کرایہ دس ہزار ۔ماہانہ ہے۔دکان رننگ حالت میں ہے دکان میں پیپسی کا فریز فریج ہے باقی ریک کاونٹر دروازے شیشوں والے بوتلوں کے ڈالے لیز سٹینڈ سب کچھ اسکے اندر ملےگا چلتے ٹھیے کے پیسوں سمیت اوپر بیان کردہ سامان سمیت یہ ڈیمانڈ ہے مین روڈ پر ہے اسلام مگر صابوال روڈ پر زمیندار کالج کی بیک سائیڈ بنتی ہے یہ جگہ روزانہ کی سیل کم ازکم پندرہ ہزار ہے اور زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار ہے ۔باقی کریانےکا جو ہمارا سامان ہے وہ ہم اپنا اٹھا لیں گے ۔خواہشمند حضرات فون پر رابطہ کریں۔دکان کا سائز پچیس بائی پندرہ تک ہے کافی بڑی ہے بیکری جنرل سٹور جو مرضی ہے اندر چلا لیں۔باہک داری بہت ہے مین روڈ پر ہے اردگرد سے کافی گلیاں محلہ پڑتا ہے جسکی وجہ سے گاہک داری ہے۔ (Chat with seller)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1115443911
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery