Description
*برائے فروخت - ایرانی ایل پی جی گیس کٹ مکمل سامان*
السلام علیکم!
ایرانی ایل پی جی گیس کٹ برائے فروخت ہے۔
*تفصیل:*
*1. ایرانی گیس کٹ*
بالکل جینون حالت میں ہے۔
ایک ہاتھ کا استعمال ہے۔
مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
*2.8 کلو والا سلنڈر*
چھوٹا 8 کلو والا جینون سلنڈر ہے۔
بہترین حالت میں ہے۔
ایک ہاتھ کا استعمال ہے۔
*3. کمپنی فٹڈ وال - فری*
ساتھ کمپنی فٹڈ جینون وال بھی ہے۔
بالکل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
یہ آپ کو ساتھ *فری* ملے گی۔
دونوں چیزیں بہت ہی اچھی حالت میں ہیں۔
جس بھائی کو چاہیے وہ رابطہ کرے، قیمت بہت ہی مناسب ہے۔
*لوکیشن:* لاہور
---