Description
Title: 8 عدد موٹے لوہے کے گرڈر فروخت کے لیے
Description:
میرے پاس 8 عدد گرڈر فروخت کے لیے موجود ہیں۔
ہر گرڈر کی لمبائی تقریباً 11.5 فٹ ہے۔
گرڈر موٹے، مضبوط اور بہترین کوالٹی کے ہیں۔
وزن تقریباً 16–17 کلو فی اسکوائر فٹ ہے۔
لوکیشن: کالج روڈ، اکبر چوک، لاہور
رابطہ: 0302-16558000
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کری