Description
پارک / گارڈن کی دیکھ بھال کا کام چاہیے
میں فیصل آباد میں پارک یا گارڈن کی دیکھ بھال کا کام تلاش کر رہا ہوں۔ پودوں کو پانی دینا، گھاس کی دیکھ بھال، صفائی، کٹنگ اور پودوں کی مناسب دیکھ بھال کا کام کر سکتا ہوں۔
پودوں کی دیکھ بھال کا تجربہ بھی ہے اور محنت و ذمہ داری سے کام کر سکتا ہوں۔
مقام: فیصل آباد
کام: Park / Garden Caretaker / Gardener
تنخواہ: باہمی مشاورت سے
جس صاحب کو پارک یا گارڈن سنبھالنے کے لیے ذمہ دار آدمی کی ضرورت ہو، رابطہ کریں۔
(View phone number)