Description
السلام علیکم
یہ واشنگ مشین میں نے آج سے 2 ماہ پہلے خریدی تھی بلکل نئی مشین ہے صرف 2 ماہ استعمال ہوئی ہے خالص کاپر کی وائنڈنگ ہے گارنٹی کے ساتھ اس کے علاوہ مشین کی 10 ماہ کی گارنٹی بھی موجود ہے فارنٹی کارڈ کے ساتھ میں نے یہ مشین 35000 کی لی تھی اور اب یہ 40000 تک مل رہی ہے میں اسکو 35000 میں ہی فروخت کردوں گا کسی کو لینی ہو تو رابطہ کرے