Description
2 heated platens. You lay fabric + interlining, close the press. Used for collars, cuffs, garment parts.
2 گرم پریس پلیٹیں۔ آپ کپڑا + انٹرس لائننگ رکھتے ہیں، پریس بند کر دیتے ہیں۔ کالرز، کفز اور گارمنٹس کے دوسرے حصوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔