Description
(میٹرکس آٹومیٹک واٹر سینسر سیکشن پمپ کنٹرولر)
آپ گھر پر ہوں یا نہ ہوں.
نہ رات میں جاگنے کی ضرورت پڑے گی.
نہ بار بار پمپ آن کر کے پانی چیک کرنا پڑے گا.
جیسے ہی پمپنگ اسٹیشن سے پانی آنا شروع ہوگا ڈیوائس آٹومیٹک سیکشن پمپ کو آن کرا دے گی.
اور جب لائن میں پانی آنا بند ہو جائے گا ڈیوائس سیکشن پمپ کو آٹومیٹک آف کرا دے گی اور انڈر گراؤنڈ ٹینک فل ہو جانے پر بھی پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا.
اس ڈیوائس میں مینول اور آٹومیٹک آپشن کی سہولت موجود ہے.
اس میں ٹائمر موڈ کا آپشن بھی موجود ہے آپ اپنی مرضی سے ٹائمر موڈ آن کرا کر ہر آدھے گھنٹے بعد دو منٹ کے لیے موٹر کو آن کر کے پانی کو چیک کر سکتے ہیں. پانی انے پر موٹر کو آن رکھے گا اور پانی جیسے ہی بند ہوگا تو پمپ کو آف کرا دے گا.
ایل ای ڈی لائٹس ڈسپلے کے ذریعے پمپ کے آپریشن سے باخبر رہیں
(سبمرسیبل پمپ. مونو بلاک پمپ تمام پمپس کی آٹومیٹک ڈیوائس موجود ہیں)
(مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجئے) (View phone number)
Max Load: 2 HP Pump
1 Year Device Warranty
(HOME)
(OFFICE)
(COMPANY)
(BUILDING)
Save Water
Save Electricity
Save Time
Save Pump
Model WLC:302
MATRIX AUTOMATIC WATER LEVEL PUMP CONTROLLER
میٹرکس آٹومیٹک واٹر لیول پمپ ڈیوائس آپ کے ٹینک کو 24 گھنٹے فل رکھے گی.
میٹرکس آٹومیٹک واٹر لیول پمپ ڈیوائس آپ کے اوورہیڈ ٹینک اور انڈر گراؤنڈ ٹینک کو چیک کرتے رہے گی.
جیسے ہی اوورہیڈ ٹینک خالی ہوگا تو پمپ کو
آٹومیٹک آن کر دے گا اور جب اوورہیڈ ٹینک فل ہو جائے گا تو آٹومیٹک پمپ کو آف ہو جائے گا.
اور اگر انڈر گراؤنڈ ٹینک خالی ہوگا تو پمپ آن نہیں ہوگا. میٹرکس آٹومیٹک واٹر لیول پمپ ڈیوائس انڈر گراؤنڈ ٹینک کے پانی کو چیک کرتا رہے گی.
اور اگر انڈر گراؤنڈ ٹینک کے اندر پانی موجود ہوگا تو پمپ آٹومیٹک آن ہو جائے گا. اوورہیڈ ٹینک کے پانی کو فل کر کےآٹومیٹک پمپ کو آف کر دے گا.
(سبمرسیبل پمپ. مونو بلاک پمپ تمام پمپس کی آٹومیٹک ڈیوائس موجود ہیں)
(مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجئے) (View phone number)
Matrix Automatic Water Level Pump Device. . .
(HOME)
(OFFICE)
(COMPANY)
(BUILDING)
Max Load: 2 HP Pump
1 Year Warranty
Save Water
Save Electricity
Save Time
Save House
Model WLC:301