Description
Dawlance Fully Automatic Washing Machine DWT 260 C LVS+
Condition: 10/10 – Just Like Brand New!
بہت کم استعمال ہوئی ہے، مشین بالکل نئی جیسی حالت میں ہے۔ نہ کوئی خرابی، نہ کوئی شور، نہ کسی قسم کا فالٹ۔ تمام فنکشنز 100% بہترین طریقے سے کام کر رہے ہیں۔
Fully Automatic (Wash, Rinse & Spin) Low Voltage (LVS+) Technology Air Dry Function Multiple Wash Programs Energy Efficient Rust-Free Body صاف ستھری، گھر میں احتیاط سے استعمال کی گئی۔
فروخت کی وجہ: ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے۔
Location: Karachi
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مشین دیکھ کر ہی اس کی کنڈیشن کا اندازہ ہو جائے گا۔