Description
"بہترین حالت میں مکمل آٹومیٹک انکیوبیٹر برائے فروخت۔
AC/DC پاور سپورٹ
آٹو روٹیشن سسٹم (انڈوں کو خود بخود گھماتا ہے)
Dual Heater (AC بلب + DC ہیٹنگ وائر)
2 Cooling Fans
Humidity & Temperature Meter
اندرونی ایلومینیم شیٹ انسولیشن
صرف ایک بار استعمال ہوا، بالکل نیا جیسا
گنجائش: تقریباً 55 انڈے