Description
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ڈیجیٹل چینلز کی مدد سے کسی پروڈکٹ یا سروس کو پروموٹ کیا جاتا ہے۔
اس میں ایک کمپنی کی برانڈنگ اور پروموشن کی جاتی ہے تا کہ سیلز اور آگاہی میں اضافہ ہو۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کافی ساری سرگرمیاں کی جاتی ہیں جیسے کہ ایس ای او، پے پر کلک ، سوشل میڈ یا مارکیٹنگ ، کانٹنٹ مارکیٹنگ ، ای میل مارکیٹنگ ، موبائل مارکیٹنگ، انفلوئینسر مارکیٹنگ ، اور ویڈیو مارکیٹنگ وغیرہ شامل ہیں ۔