Description
گھر کے کام کاج کے لیے 24 گھنٹے کی ملازمہ (گھر پر رہنے والی) کی فوری ضرورت ہے۔فیملی کا سائز: چھوٹی اور مختصر فیملی
مکان کا سائز: 4 مرلہکام کی تفصیل: گھر کی صفائی ستھرائی، کھانا پکانا، اور کپڑے دھونا (تمام گھریلو کام)۔
ملازمہ کی خصوصیات: شریف، ایماندار، اور دیانت دار ہونا لازمی ہے۔تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
اضافی سہولیات: ملازمہ کی رہائش، کھانا پینا اور دیگر تمام ضروری اخراجات ہم خود برداشت کریں گے۔