Description
نوکری کی تلاش — ملتان
مجھے ملتان میں Full-Time Job کی ضرورت ہے۔
میں محنتی اور ذمہ دار ہوں اور مختلف کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہوں۔
کام کا تجربہ:
• Salesman
• Shoe Shop کا تجربہ
• Driving کا تجربہ
• Security/Guard کا تجربہ
• Customer dealing اور دکان کا کام
مجھے Driver، Salesman، Shop Worker، Office Boy، Security یا کوئی بھی مناسب Full-Time کام مل جائے تو میں کرنے کے لیے تیار ہوں۔
اچھی تنخواہ والی نوکری کو ترجیح دوں گا۔
Location: Multan
WhatsApp/رابطہ: (View phone number)
ضرورت ہو تو CV بھیج سکتا ہوں۔