Description
کل وقتی [FULLTIME] با اخلاق گھریلو ڈرائیور کی ضرورت ہے
ویلنشیا سوسائٹی لاہور کے قریب UET ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میں گھر یلو ڈیوٹی کیلئے ڈرائیور کی ضرورت ہے_
اہلیت:
1. اصل قابل استعمال شناختی کارڈلازمی ہے-
2. پولیس تصدیق رپورٹ لازمی ہے-
3. قابل تصدیق کم از کم 10سالہ تجربہ لازمی ہے-
4. 10 سال پرانا اصل قابل استعمال لائسنس اور لاہور کے راستوں کی مکمل واقفیت ضروری ہے-
5. لاہور کے دو رہائشی افراد کے حوالہ ضرورت ہے جہاں پہلے کام کیا ہو-
6. پروسمٹیک / آٹوManual / ٹرانسمیشن گاڑی ڈرائیوکرنا جانتا ہو
تنخواہ:
اہلیت کی بنیاد پہ تنخواہ 40 ہزار
الگ تنخواہ***:
• سالانہ کارکردگی پہ سالانہ بنیادی تنخواہ میں اضافہ-
• دو سال مسلسل نوکری اور کارکردگی کی بنیاد پہ دوسرے سال کےاختتام پہ ایک بنیادی تنخواہ کا بونس یا زندگی اور حادثاتی موت کی انشورنس -
رہائش اور کھانا
رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے گا-
:***قابل اطلاق شرائط و ضوابط موجود ہیں
رابطے کے لیے منیب بگوی
(View phone number)
پارٹ ٹائم [PARTTIME] با اخلاق شیف کی ضرورت ہے-
ویلنشیاسوسائٹی لاہور کے قریب UET ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میں گھر یلو ڈیوٹی کیلئے شیف کی ضرورت ہے_
اہلیت:
1. اصل قابل استعمال شناختی کارڈلازمی ہے-
2. پولیس تصدیق رپورٹ لازمی ہے-
3. قابل تصدیق کم از کم 10سالہ تجربہ لازمی ہے-
4. لاہور کے دو رہائشی افراد/ اداروں کے حوالہ ضرورت ہے جہاں پہلے کام کیا ہے-
5. ترجیح - ڈپلومہ ہولڈراور معروف ہوٹلنگ ادارہ میں تجربہ رکھنے والے امیدوار کودی جائےگی-
شیف مندرجہ ذیل کھانےتیار کرنے میں ماہرہو__
• کانٹی نینٹل کھانے
• چینی کھانے
• بچوں کلیے فاسٹ فوڈ اور سنیکس/PIZZA
• پاکستانی کھانے) کٹراہی (BBQ +
• ناشتہ حلوہ پوری اور پین کیک
• مختلف مشروبات - چائے - کافی
اہلیت کی بنیاد پہ مناسب تنخواہ:
اہم نوٹ برائےامیدوار کی تقرری:
امیدوار کی تقرری کھانا تیار کرنے کے ٹیسٹ - تیاری کا وقت اور کھانا پیش کرنے کے آداب نو ٹ کرنےکے بعد دی جائےگی-
:***قابل اطلاق شرائط و ضوابط موجود ہیں
رابطے کے لیے منیب بگوی
(View phone number)