Description
صرف 1800کلومیٹر ارجنلل چلا ہے۔ بالکل نیا ہے ٹینکی انجن وائزرپر لیمینیشن ہوئی ہے 6 پلائی ٹائر بیک نیو اگلا بھی نیا نوبل آئل فریش کرایا ہے ٹیونگ بھی ڈبل ہارن ڈبل ڈنڈا لگا ہے قیمت فکس ہے
yes or no
جسکو سمجھ میں آ جائے کال کر لے ان شا ءاللہ جیسے بتایا ہے ویسے ہی ہے