Description
ماشاءاللہ خوبصورت سندھی اسیل مرغا برائے فروخت
ماشاءاللہ، نہایت خوبصورت سندھی اسیل مرغا دستیاب ہے۔
خوبصورت گٹھ جوڑ اور مضبوط جوڑ
وائٹ آنکھ
چورس نلی
فل سائز ہائٹ
شاندار باڈی اور خوبصورت ساخت
نیو اور اولڈ دونوں پکس موجود ہیں
مرغا اس وقت گریز میں ہے، تصاویر ساتھ اٹیچ ہیں
مرغا اور مرغی دونوں دستیاب ہیں۔ جوڑا بھی لے سکتے ہیں اور اگر سنگل مرغا لینا ہو تو وہ بھی مل جائے گا۔ جوڑے کا ان شاءاللہ مناسب اور بہتر ریٹ مل جائے گا۔
شوقین حضرات تصاویر دیکھ کر رابطہ کریں۔ سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
ماشاءاللہ، خالص شوق کی خوبصورت چیز!