Description
نہایت خوبصورت لکڑی کا بیڈ وڈ کا بیڈ ہے سات اٹھ سال استعمال ہوا ہے اور ایکسٹرا لارج بیڈ ہے اور ارڈر پہ بنا ہوا ہے عموما ڈریسنگ ٹیبل چار فٹ کی ہوتی ہے یہ پانچ فٹ کی ہے ساتھ اس کے ڈیوائڈر ہیں وہ بھی ہیو جو ہے لمبا اچھا اور باقی جو قیمت لگائی ہے اس میں کنسیشن بھی ہو جائے گی باقی اپ کے سامنے ہے