Description
امپورٹڈ امپیریل (Imperial) کمرشل فرائر برائے فروخت
اعلیٰ معیار کا امپورٹڈ Imperial برانڈ کمرشل فرائر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ Imperial ایک معروف امریکی برانڈ ہے جو اپنی مضبوط کوالٹی، بہترین کارکردگی اور پائیداری کے لیے جانا جاتا ہے۔
اصل امپورٹڈ مشین
ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور فاسٹ فوڈ بزنس کے لیے بہترین
مضبوط باڈی اور شاندار پرفارمنس
24 لیٹر فرائر
تین برنر والا فرائیر
مطالبہ: 70,000 روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات یا خریداری کے لیے رابطہ کریں۔
0/3/3/2/2/4/1/3/2/1/4