Description
اسلام علیکم۔۔۔۔
یہ انورٹر اوپن کیا تھا صرف صفائی کرنے کے لیے لیکن یہ گارنٹی ہے کہ اس کو ایک ٹانکا بھی نہیں لگا کوئی کپیسٹر تبدیل نہیں ہوا سو فیصد اصلی حالت میں ہے سیل کرنا چاہتا ہوں۔
اس کے ساتھ دو بیٹریاں لگانا ضروری ہے
اور تقریبا اگر چھ پینل لگا لیں تو گھر کا لوڈ بہت اچھے طریقے سے چل جاتا ہے۔
بیٹریاں بے شک چھوٹی لگا دیں
میں اس پر دو فرج پانچ پنکھے کمپیوٹر لائٹیں روم کولر اور پانی والی موٹر 1.2HP چلا رہا ہوں
ملک ٹاؤن ترلائ اسلام آباد
0333-56##22
885