Description
Fridge For Sale
فریج بالکل بہترین حالت میں ہے، ہر چیز 100% درست کام کر رہی ہے۔
فریزر بالکل صاف ہے، زنگ وغیرہ بالکل نہیں۔
کولنگ بہترین ہے۔
بیک سائیڈ Plain/Flat ہے، جالی والی نہیں۔
استعمال شدہ ہے لیکن بہت اچھی حالت میں ہے۔
Price: 65000
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔