Description
سامان کی تفصیل:
تھیا (فریز کا کاؤنٹر): بہترین حالت میں موجود ہے۔
مشینیں: ایک الیکٹرک مشین اور ایک گیس والی مشین شامل ہے۔
برتن: سامان رکھنے کے لیے دو عدد ٹاپ (Top) اور ہاٹ پاٹ (Hotpot) موجود ہے۔
دیگر اشیاء: فرائز سے متعلق تمام چھوٹے موٹے آئٹمز بھی ساتھ دیے جائیں گے۔
تمام سامان اچھی اور صاف ستھری حالت میں ہے۔ جو
بھائی نیا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے، اس کے لیے بہترین
with mini calendar