Description
Contact Number (Chat with seller)
*Aspire Fridge For Sale - اچھی حالت میں*
السلام علیکم!
ہمارے پاس ایک Aspire کمپنی کا فریج برائے فروخت ہے۔
*تفصیل:*
- کمپنی: Aspire
- حالت: صاف ستھری، چالو حالت میں ہے
- نیچے والا خانہ: کولنگ کم کرتا ہے
- اوپر برف والا خانہ: فل کولنگ کرتا ہے، بہترین کام کرتا ہے
جس بھائی کو چاہیے وہ ہم سے رابطہ کرے۔