Description
Fridge For Sale
فریج اچھی حالت میں ہے، کولنگ بہترین ہے اور استعمال کے لیے بالکل ٹھیک ہے۔
صاف ستھرا اور گھر کے استعمال میں رہا ہے۔
اچھی Cooling
Condition اچھی
کوئی بڑا مسئلہ نہیں
فوراً استعمال کے قابل
Price: مناسب قیمت میں
Location: Gulistan-e-Johar, Karachi
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔