Description
فروخت کے لیے فریج
فریج بالکل نیا ہے، صرف 10 دن استعمال کیا گیا ہے۔ ہمارا گھر گاؤں میں ہے اور یہاں بجلی نہیں ہوتی، اسی وجہ سے فریج بند پڑا ہے۔ فریج میں کسی قسم کی کوئی خرابی نہیں ہے، بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے اور ابھی گارنٹی میں بھی ہے۔
ہمیں اس کی ضرورت نہیں رہی اس لیے فروخت کر رہے ہیں۔
براہِ کرم صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، فضول پوچھ گچھ سے گریز کریں۔
رابطہ نمبر (کال اور واٹس ایپ):
(View phone number)