Description
Description
PEL Desire Infinite two-door refrigerator for sale in Islamabad. It is in good working condition and cools well, with no issues.
Brand: PEL (Desire Infinite series)
Capacity: Large
Colour: Silver
Spacious freezer with 3 shelves
Fridge compartment with 3 wire shelves and door racks
Some normal signs of use on the body and shelves, nothing affecting performance
پیل ڈیزائر انفینٹ فل سائز فریج برائے فروخت۔ بہترین حالت میں ہے، کولنگ زبردست ہے۔ کوئی خرابی نہیں، کبھی مرمت نہیں ہوئی، گیس کا کوئی مسئلہ نہیں۔ فیملی کے لیے مضبوط اور کشادہ فریج ہے۔
برانڈ: پیل (ڈیزائر انفینٹ سیریز)
رنگ: س[] کیوبک فٹلور
بڑا فریزر، 3 شیلف کے ساتھ، گوشت اور فروزن اشیاء کے لیے بہترین
فریج حصے میں 3 جالی دار شیلف اور کشادہ دروازے کے ریکس
باڈی پر عام استعمال کے معمولی نشانات، کارکردگی پر کوئی اثر نہیں
کولنگ چیک شدہ۔ خریدنے سے پہلے چلا کر تسلی کر سکتے ہیں۔
فروخت کی وجہ: [نیا لے رہے ہیں]
قیمت: 45000 روپے
لوکیشن: [G-10]، اسلام آباد۔ خریدار خود لے کر جائے۔
Contact: (View phone number)