Description
بہترین حالت میں ڈاؤلینس (Dawlance) فریج
بالکل نئی کنڈیشن
10/10 (بالکل صاف ستھرا اور چمکدار)
15 کیوبک فٹ
بجلی کا بل بہت کم آتا ہے۔
ورکنگ: کولنگ 100% بہترین ہے، کبھی کوئی نقص یا مرمت نہیں ہوئی۔ تمام پارٹس جینون ہیں۔
وجہ فروخت: گھر کی شفٹنگ
فوری رابطہ، فوری سیل