Description
---
*For Sale: Samsung Refrigerator*
Samsung کا فریج فروخت کے لیے موجود ہے۔
ابھی گیس فل کرائی گئی ہے، کولنگ زبردست ہے
کمپریسر اور باڈی مکمل اوکے
کنڈیشن بہترین ہے، بس لے جائیں اور استعمال کریں
*لوکیشن:* مدینہ ٹاؤن، ساہیوال
*نوٹ:* سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں