Description
*سامان کی مکمل تفصیل:*
فرایس اور رول پراٹھا دونوں چیز لاگا سکتے ہیں اپ دونوں سمان موجود ہے
1. پرائس کاؤنٹر ٹیبل ہے پورا کاٶنٹر نہیں ہے (لوہا + لکڑی)
2. ڈبل فرائر مشین (گیس والی، 2 جالیوں والی)
3. لوہے کی کڑھای+ اسٹینڈ والا انگیٹی + گیس پائپ
4.2 عدد ٹرے (سٹیل والی)
5. چھاننے والی جالیاں (پونا) - ۱ عدد
6. چمچے اور چمٹے (فرائز نکالنے والے)
7. چپس کی پلیٹیں
8.2x2کا توا
9. چپس کٹر (بلکل نیا ہے)