Description
فریزر برائے فروخت
فریزر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اس کا کمپریسر بالکل ٹھیک اور ورکنگ کنڈیشن میں ہے اور فریزر اچھی طرح ٹھنڈا اور فریز کرتا ہے۔ البتہ اس میں تھوڑی سی لیکیج ہے جس کی مرمت کی ضرورت ہے۔
فریزر موجودہ حالت میں فروخت کیا جائے گا۔ مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔