Description
فوٹون M280 ماڈل 2016 برائے فروخت ۔مکمل جینوئن گاڑی
انجن اسٹینڈرڈ، بہترین کنڈیشن میں۔ مکینیکل لحاظ سے 100% اوکے۔ تمام 6 ٹائر بالکل نئے۔ گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں۔ کراچی رجسٹرڈ,لمبائی جینین 11 فٹ
ڈیمانڈ: 2950 لاکھ روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔