Description
فورلینڈ C19 بہترین کنڈیشن میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گاڑی مکمل ورکنگ میں ہے، لمبے روٹ اور لوکل کام دونوں کے لیے بہترین ہے۔
تفصیل: ماڈل: Forland C19
انجن: ڈیزل 1800cc
کنڈیشن: بہترین
پاورفل انجن اور اسمووتھ گیئر
پیچھے مکمل بند ہڈ باڈی لگی ہوئی ہے (بہت اچھی کنڈیشن)
ٹوکن ٹیکس، روٹ پرمٹ اور پاسنگ مکمل کلیئر
بایومیٹرک میرے اپنے نام پر ہے
ڈیمانڈ: 17,50,000 روپے (قیمت فائنل / تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
O3O2_3_5_5_9_9_3_9.