Description
Royal Room Cooler – Sale
Royal کمپنی کا بہترین روم کولر فروخت کے لیے موجود ہے۔ تقریباً ڈیڑھ سال استعمال ہوا ہے اور حالت مجموعی طور پر اچھی ہے۔
کولنگ بہترین
شاور موٹر کا مسئلہ ہے، موٹر صحیح کروا کر دی جائے گی
باقی تمام فنکشن بالکل ٹھیک
کوئی بڑا مسئلہ نہیں
گھر میں استعمال ہوا ہے
خریدار کولر دیکھ کر اور چیک کرکے خرید سکتا ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔