Description
مکمل فرنیچر سیٹ برائے فروخت
السلام علیکم!
انبار صوابی میں گھر کا مکمل فرنیچر سیٹ برائے فروخت ہے۔ تمام سامان اچھی کنڈیشن میں اور کم استعمال شدہ ہے۔
سامان کی تفصیل:
1- ڈبل بیڈ
2- ڈبل الماری
3- ڈریسنگ ٹیبل بڑے شیشے والی
4- شوکیس (برتنوں والی الماری)
5- صوفہ سیٹ 5 سیٹر (3+1+1)
لوکیشن: انبار، صوابی
نوٹ: تمام سامان اکٹھا بیچنا ہے، ایک ایک چیز الگ نہیں دی جائے گی۔
خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔
واٹس ایپ: (View phone number)