Description
Air Cooler For Sale
Only One Month Used
حالت بالکل نئی جیسی، کسی قسم کا کوئی نقص نہیں۔
ٹھنڈی اور بہترین ہوا، کم بجلی خرچ کرتا ہے۔
گرمیوں کے لیے بہترین انتخاب۔
مناسب قیمت میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔