Description
دو عدد ڈسپلے سٹیل کاونٹرز فریش حالت میں برائے فروخت ہیں
جو تقریبا چند ماہ ہی ایک کنٹین کیلئے استعمال ہوئے ہیں ۔اور حالت بالکل نئی اور صاف ہے
پیمائش: لمبائی 4 فٹ ، چوڑائی 2 فٹ اور اور اونچائی 3 فٹ ہے۔
ٹیبل کے 3 خانے ہیں۔۔۔۔
نیز اگر کوئی ایک کاونٹر بھی خریدنا چاہتا ہے تو ایک کاونٹر کی قیمت 25000 ہے۔
مزید رابطے کیلئے واٹس ایپ نمبر پہ را بطہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔شکریہ
**0*3*0*5***3*7*1*9**3*3*7***