Description
تفصیل:
برانڈ نیو فولڈنگ لکڑی کا ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مضبوط میٹل فریم اور اعلیٰ معیار کی لکڑی کے ٹاپ کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ گھر، دفتر، اسٹڈی، کمپیوٹر ورک، کھانے اور دیگر روزمرہ استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔
سائز:
لمبائی: 36 انچ
چوڑائی: 24 انچ
خصوصیات:
بالکل نیا
مضبوط اور پائیدار میٹل اسٹینڈ
آسانی سے فولڈ ہونے والا
کم جگہ گھیرتا ہے
خوبصورت ووڈ فنش
مزید معلومات یا آرڈر کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں