Description
السلام علیکم
ہیوی کوالٹی فولڈ ایبل میٹل موبائل/ٹیبلیٹ اسٹینڈ برائے فروخت۔
فیچرز:
1. فولڈ ایبل ڈیزائن - جیب/پرس میں آسانی سے۔ سفر، آفس، یونیورسٹی کے لیے بیسٹ
2.360° ایڈجسٹ ایبل ہائیٹ - آنکھ کے لیول پر سیٹ کرو، گردن درد ختم
3. اینٹی سلپ ربڑ - موبائل سلپ نہیں ہو گا، گرنے کا ڈر نہیں
4. یونیورسل فٹ - iPhone, Samsung, Oppo, Vivo, Infinix + تمام ٹیبلیٹ
5. میٹل + ABS پلاسٹک - مضبوط، لائٹ ویٹ، ٹوٹتا نہیں
استعمال: یوٹیوب، ٹک ٹاک، ویڈیو کال، آن لائن کلاس، گیمنگ، ریسیپی دیکھنا
رنگ: White اور Black دونوں موجود
قیمت: ₨550 فائنل - ریٹ فکس ہے
لوکیشن: مانسہرہ
ڈیلیوری: ہینڈ ٹو ہینڈ ملاقات۔ فریش آرڈر پر 3-4 دن
رابطہ: WhatsApp/کال (View phone number)
سٹاک لمیٹڈ ہے۔ سیریس خریدار رابطہ کریں۔ فضول ریٹ والے معذرت۔