Description
Foldable Cycle — فروخت کے لیے
فولڈ ہونے والی سائیکل فروخت کے لیے!
بہت کم استعمال ہوئی ہے اور بہترین حالت میں ہے۔ مضبوط، خوبصورت اور استعمال میں آسان۔ روزانہ سفر، رائیڈنگ اور تفریح کے لیے بہترین۔ آسانی سے فولڈ ہو جاتی ہے، اس لیے گھر یا گاڑی میں رکھنے کے لیے بھی آسان ہے۔
قیمت اور مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔