256/8 اس کی ریم اور میموری ہے اور یہ بالکل اے ون کنڈیشن ہے صرف اوپر والی جو ہے اس کی ایل سی ڈی وہ کام نہیں کرتی ٹچ کام کرتا ہے اور بہترین ہر لحاظ سے اس کے سارے سینسر کام کرتے ہیں اس کا فیس والا جو ہے لاک وہ بھی کام کرتا ہے فنگر پرنٹ بھی کام کرتا ہے اور بہترین ہر چیز ہے اس کی