Description
ایمپلیفائر برائے فروخت – Alba برینڈ
کنڈیشن: بہترین (بالکل ٹھیک چل رہا ہے، کوئی مسئلہ نہیں)
ساؤنڈ کوالٹی: کرسٹل کلئیر اور پاورفل باس
استعمال: صرف پرسنل یوز کے لیے، بہت احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے
یہ ایمپلیفائر مشہور برطانوی برینڈ Alba کا ہے، جو اپنی اعلیٰ کوالٹی اور زبردست ساؤنڈ کے لیے مشہور رہا ہے۔ Alba برینڈ ہمیشہ مضبوط آڈیو پرفارمنس اور پائیداری کے لیے پہچانا جاتا ہے۔
خصوصیات:
ہائی کوالٹی ساؤنڈ آؤٹ پٹ
زبردست باس اور کلئیر ٹریبل
ہوم یوز اور پارٹی دونوں کے لیے بہترین
آسان کنیکٹیویٹی
قیمت مناسب رکھی گئی ہے، صرف سیریس خریدار رابطہ کریں۔
فضول وقت ضائع کرنے والے رابطہ نہ کریں۔
مقام: سکھر