Description
قصوری توا مچھلی اینڈ گرل فش کے نام سے چلتا ہوا ہوٹل . . . .
نوکری کی وجہ سے ٹائم نہیں دے سکتا میں اور میرے کاریگر نے اپنا کام کسی اور جگہ خود شروع کر لیا اب، چار سال سے کامیابی کے ساتھ چلتا ہوا مچھلی کا پوائنٹ مکمل سامان کے ساتھ برائے فروفت
لوکیشن
دکان کا ماہانہ رینٹ صرف چالیس ہزار روپے
مین سٹاپ جیاموسی مچھلی مارکیٹ شاہدرہ لاہور