Description
خشک لکڑیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں
الحمدللہ! ہمارے پاس خشک لکڑیاں وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔
ککڑ کی خشک لکڑیاں
شتوت کی خشک لکڑیاں
ڈریک کی خشک لکڑیاں
مختلف درختوں کی خشک ٹالیاں بھی دستیاب ہیں۔
قیمت: 1100 روپے فی من
وافر مقدار میں مال موجود ہے۔
خرید و فروخت کے لیے رابطہ کریں۔
contact number (Chat with seller) مناسب قیمت، وافر مقدار!