Description
Electric Fireplace — گرمی بھی، خوبصورتی بھی!
یہ صرف شو پیس نہیں بلکہ ہیٹنگ فراہم کرنے والی جدید فائر پلیس ہے۔ خوبصورت فلیم ایفیکٹ کے ساتھ سردیوں میں کمرے کو گرم اور ماحول کو پُرسکون بناتی ہے۔
جدید ڈیزائن اور مختلف سائز
ہیٹنگ + خوبصورت فلیم ایفیکٹ
گھر، ڈرائنگ روم، بیڈروم، آفس اور فارم ہاؤس کے لیے بہترین
مناسب جگہ کے مطابق تنصیب کی سہولت
اپنے گھر کی لک بدلیں اور سردیوں کو خوبصورت بنائیں!
قیمت اور مزید معلومات کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں:
" WhatsApp پر میسج کریں" (https://reference-url-citation. invalid/0)
(Chat with seller)