Description
جنریٹر برائے فروخت
بہترین اور VIP کنڈیشن میں FIRMAN جنریٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
جنریٹر 100% چالو حالت میں ہے اور بہترین ورکنگ کر رہا ہے۔
2000 واٹ Rated Power
2200 واٹ Surge Power
5.5 HP OHV انجن
Electric Start / Key Start
AVR سسٹم
گیس والو لگا ہوا ہے
پٹرول اور گیس دونوں پر چل سکتا ہے
پہیوں کے ساتھ، آسانی سے منتقل کیا جا سکتا ہے
گھر، دکان یا دفتر کے لیے بہترین
قیمت: صرف 40,000 روپے
جن بھائیوں کو ضرورت ہو وہ فوری رابطہ کریں۔
مناسب قیمت میں بہترین اور چالو جنریٹر ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔