Description
پاکستان کی پہلی اور واحد سولر لیکوڈ فلنگ مشین جس میں آپ
2 ملی لیٹر سے لے کر 5000ml تک آٹومیٹک فلنگ اور پیڈل یا سنیسرکے ساتھ بھی کرسکتے ہے۔
آپ اس سے جوس، دودھ، سرسوں کا تیل، ادویات عرق گلاب، اور کوکنگ آئل وغیرہ ایکوریسی کے ساتھ بھر سکتے ہیں۔
پریشر اور گرام اور ملی لیٹر سیٹ کر سکتے ہیں۔3 ماہ کی گارنٹی کے ساتھ
جو آپ بجلی اور سولر یا بیٹری پر آسانی سے چلاسکتےہے۔
ایک منٹ میں دس لیٹر کی فلنگ کی گنجائش دو نوذل کے ساتھ ساتھ
Single Nozzel RS 19500
Double Nozzel RS 29500
پورے پاکستان میں کیشن آن ڈلیوری
cash on delivery daewoo fastex کی سہولت کے ساتھ۔
مشین کو چیک کرنے اور تسلی کے بعد بقایا پیمنٹ ادا کریں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
Automatic Double Head Liquid filling Machine
Filling Range 2ml to 5000ml
Speed 10 litter per minute
Best for oil,milk, Juice, mustard oil, pharmaceutical product, and ketchup etc
Accuracy:±1ml
Weight:5kg.
Power Source: National Grid(AC 220),
12 volt battery or solar Panel. Auto controller and pedal
For more details or video at contact at whatapp. .